وَلَمَنۡ | صَبَرَ | وَغَفَرَ | اِنَّ | ذٰلِکَ | لَمِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ |
اور البتہ جس نے | صبر کیا | اور اس نے معاف کر دیا | بےشک | یہ | البتہ ہمت کے کاموں میں سے ہے |
وَلَمَنۡ | صَبَرَ | وَغَفَرَ | اِنَّ | ذٰلِکَ | لَمِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ |
اوریقیناًجو | صبرکرے | اورمعاف کردے | بلاشبہ | یہ | یقیناًبڑی ہمت کے کاموں میں سے ہے |