Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَذٰلِکَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ قَبۡلِکَفِیۡ قَرۡیَۃٍمِّنۡ نَّذِیۡرٍاِلَّاقَالَمُتۡرَفُوۡہَاۤاِنَّاوَجَدۡنَاۤاٰبَآءَنَاعَلٰۤی اُمَّۃٍوَّاِنَّاعَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡمُّقۡتَدُوۡنَ
اور اسی طرحنہیں بھیجا ہم نے آپ سے قبل کسی بستی میں کوئی ڈرانے والا مگر کہا اس کے خوش حال لوگوں نےبےشک ہمپایا ہم نے اپنے آباؤ اجداد کو ایک طریقے پراور بےشک ہمانہی کے نقشِ قدم پرپیچھے چلنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
وَکَذٰلِکَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ قَبۡلِکَفِیۡ قَرۡیَۃٍمِّنۡ نَّذِیۡرٍاِلَّاقَالَمُتۡرَفُوۡہَاۤاِنَّاوَجَدۡنَاۤاٰبَآءَنَاعَلٰۤی اُمَّۃٍوَّاِنَّاعَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡمُّقۡتَدُوۡنَ
اوراسی طرحنہیں بھیجاہم نےتم سے پہلےکسی بستی میںکوئی خبردارکرنے والامگرکہااس کے خوش حال لوگوں نےیقیناًہم نےپایااپنے باپ داداکوایک طریقے پراوریقیناًہم ان ہی کے نقش قدم پرپیروی کرنے والے ہیں