فَاخۡتَلَفَ | الۡاَحۡزَابُ | مِنۡۢ بَیۡنِہِمۡ | فَوَیۡلٌ | لِّلَّذِیۡنَ | ظَلَمُوۡا | مِنۡ عَذَابِ | یَوۡمٍ اَلِیۡمٍ |
پس اختلاف کیا | گروہوں نے | آپس میں | پس ہلاکت ہے | ان کے لیے جنہوں نے | ظلم کیا | عذاب سے | دردناک دن کے |
فَاخۡتَلَفَ | الۡاَحۡزَابُ | مِنۡۢ بَیۡنِہِمۡ | فَوَیۡلٌ | لِّلَّذِیۡنَ | ظَلَمُوۡا | مِنۡ عَذَابِ | یَوۡمٍ اَلِیۡمٍ |
پھراختلاف کیا | کئی گروہوں نے | آپس میں | سوبڑی تباہی ہے | ان لوگوں کے لیے | جنہوں نے ظلم کیا | عذاب سے | ایک دردناک دن کے |