فَذَرۡہُمۡ | یَخُوۡضُوۡا | وَیَلۡعَبُوۡا | حَتّٰی | یُلٰقُوۡا | یَوۡمَہُمُ | الَّذِیۡ | یُوۡعَدُوۡنَ |
تو چھوڑ دیجیے انہیں | وہ بحث کرتے رہیں | اور وہ کھیلتے رہیں | یہاں تک کہ | وہ جا ملیں | اپنے اس دن سے | جس کا | وہ وعدہ کیے جاتے ہیں |
فَذَرۡہُمۡ | یَخُوۡضُوۡا | وَیَلۡعَبُوۡا | حَتّٰی | یُلٰقُوۡا | یَوۡمَہُمُ | الَّذِیۡ | یُوۡعَدُوۡنَ |
چنانچہ آپ چھوڑ دوان کو | وہ فضول بحث کریں | اورکھیلتے رہیں | یہاں تک کہ | وہ جاملیں | اپنے اس دن سے | وہ جس کا | ان سے وعدہ کیاجاتاہے |