| اِنَّا | کَاشِفُوا | الۡعَذَابِ | قَلِیۡلًا | اِنَّکُمۡ | عَآئِدُوۡنَ |
| بےشک ہم | ہٹانے والے ہیں | عذاب کو | تھوڑی دیر کے لیے | بےشک تم | لوٹنے والے ہو |
| اِنَّا | کَاشِفُوا | الۡعَذَابِ | قَلِیۡلًا | اِنَّکُمۡ | عَآئِدُوۡنَ |
| یقیناًہم | ہٹانے والے ہیں | عذاب کو | کچھ وقت کے لیے | بے شک تم | دوبارہ وہی کرنے والے ہو |