وَلَقَدۡ | فَتَنَّا | قَبۡلَہُمۡ | قَوۡمَ | فِرۡعَوۡنَ | وَجَآءَہُمۡ | رَسُوۡلٌ | کَرِیۡمٌ |
اور البتہ تحقیق | آزمایا ہم نے | ان سے قبل | قومِ | فرعون کو | اور آیا ان کے پاس | رسول | معزز |
وَلَقَدۡ | فَتَنَّا | قَبۡلَہُمۡ | قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ | وَجَآءَہُمۡ | رَسُوۡلٌ | کَرِیۡمٌ |
اوربلاشبہ یقیناً | آزمائش میں ڈالاہم نے | ان سے پہلے | قوم فرعون کو | اورآیاان کے پاس | ایک رسول | باعزت |