उन से पहले हम फ़िरऔन की क़ौम के लोगों को परीक्षा में डाल चुके हैं, जबकि उन के पास एक अत्यन्त सज्जन रसूल आया
اوربلاشبہ یقیناہم نے اس سے پہلے قومِ فرعون کو آزمائش میں ڈالاتھااوراُن کے پاس ایک باعزت رسول آیا۔
اور ان سے پہلے ہم نے قوم فرعون کو آزمایا اور ان کے پاس ایک باعزت رسول آیا ۔
ہم نے ان سے پہلے فرعون کی قوم کو آزمایا تھا اور ان کے پاس ایک معزز رسول ( ع ) ایا تھا ۔
ہم ان سے پہلے فرعون کی قوم کو اسی آزمائش میں ڈال چکے ہیں ۔ ان کے پاس ایک نہایت شریف رسول14 آیا
اور تحقیق التہ ہم نے ان ( کفارمکہ ) سے پہلے قومِ فرعون کو بھی آزمایا تھا اور ان کے پاس بڑے معزز رسول ( حضرت موسیٰ علیہ السلام ) تشریف لائے تھے ۔
اور ان سے پہلے ہم نے فرعون کی قوم کو آزمایا تھا اور ان کے پاس ایک معزز پیغمبر آئے تھے ۔
ان سے پہلے ہم فرعون کی قوم کو آزماء چکے ہیں ان کے پاس ایک معززرسول آیا
اور بیشک ہم نے ان سے پہلے فرعون کی قوم کو جانچا اور ان کے پاس ایک معزز رسول تشریف لایا ( ف۱٦ )
اور در حقیقت ہم نے اِن سے پہلے قومِ فرعون کی ( بھی ) آزمائش کی تھی اور اُن کے پاس بزرگی والے رسول ( موسٰی علیہ السلام ) آئے تھے