اِنَّاۤ | اَنۡزَلۡنٰہُ | فِیۡ لَیۡلَۃٍ | مُّبٰرَکَۃٍ | اِنَّا | کُنَّا | مُنۡذِرِیۡنَ |
بےشک ہم | نازل کیا ہم نے اسے | ایک رات میں | برکت والی | بےشک ہم | ہیں ہم | ڈرانے والے |
اِنَّاۤ | اَنۡزَلۡنٰہُ | فِیۡ لَیۡلَۃٍ مُّبٰرَکَۃٍ | اِنَّا | کُنَّا | مُنۡذِرِیۡنَ |
یقیناہم نے | نازل کیااس کو | ایک بابرکت رات میں | یقیناًہم | تھے | ڈرانے والے |