رَحۡمَۃً | مِّنۡ رَّبِّکَ | اِنَّہٗ | ہُوَ | السَّمِیۡعُ | الۡعَلِیۡمُ |
بطور رحمت | آپ کے رب کی طرف سے | بےشک وہ | وہی ہے | خوب سننے والا | خوب علم والا |
رَحۡمَۃً | مِّنۡ رَّبِّکَ | اِنَّہٗ | ہُوَ | السَّمِیۡعُ | الۡعَلِیۡمُ |
رحمت ہے | آپ کے رب کی جناب سے | یقیناًوہ | وہی | سب کچھ سننے والا | سب کچھ جاننے والا ہے |