Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तुम्हारे रब की दयालुता के कारण। निस्संदेह वही सब कुछ सुनने वाला, जानने वाला है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ ‌كے ‌رب ‌كی ‌جناب ‌سے ‌رحمت ‌ہے ‌، ‌یقینا ‌وہ ‌سب ‌كچھ ‌سننے ‌والا ‌، ‌سب ‌كچھ ‌جاننے ‌والا ‌ہے ‌.

By Amin Ahsan Islahi

خاص تیرے رب کی رحمت سے ۔ بیشک سننے ، جاننے والا وہی ہے ۔

By Hussain Najfi

خاص تمہارے پروردگار کی رحمت سے یقیناً وہ بڑا سننے والا ( اور ) بڑا جاننے والا ہے ۔

By Moudoodi

تیرے رب کی رحمت کے طور پر4 ۔ یقینا وہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے5 ،

By Mufti Naeem

یہ آپ کے رب کی رحمت ہے ، بلاشبہ وہی خوب سُننے والے خوب جاننے والے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

تاکہ تمہارے رب کی طرف سے رحمت کا معاملہ ہو ۔ یقینا وہی ہے جو ہر بات سننے والا ، ہر چیز جاننے والا ہے ۔

By Noor ul Amin

یہ آپ کے رب کی ( انسانوں پر ) رحمت ہے بلاشبہ وہ سننے والا اور جاننے والا ہے

By Kanzul Eman

تمہارے رب کی طرف سے رحمت ، بیشک وہی سنتا جانتا ہے ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( یہ ) آپ کے رب کی جانب سے رحمت ہے ، بیشک وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے