हमारे यहाँ से आदेश के रूप में। निस्संदेह रसूलों को भेजने वाले हम ही हैं। -
ہماری طرف سے حکم ہے،یقیناہم ہی رسول بھیجنے والے تھے۔
خاص ہمارے امر سے ۔ بیشک ہم رسول بھیجنے والے تھے ۔
ہمارے ( خاص ) حکم سے بےشک ہم ہی ( ہر کتاب اور رسول ( ع ) کے ) بھیجنے والے ہیں ۔
ہم ایک رسول ، بھیجنے والے تھے ،
یہ کام ہماری طرف سے ہوتے ہں ، بے شک ہم رسولوں کو بھیجنے والے ہیں
۔ ( نیز ) ہم ایک پیغمبر بھیجنے والے تھے ۔
وہ فیصلے ہمارے ہوتے ہیں بیشک ہم ہی رسولوں کو بھیجتے رہتے ہیں
ہمارے پاس کے حکم سے ، بیشک ہم بھیجنے والے ہیں ( ف٦ )
ہماری بارگاہ کے حکم سے ، بیشک ہم ہی بھیجنے والے ہیں