Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस (रात) में तमाम तत्वदर्शिता युक्त मामलों का फ़ैसला किया जाता है,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اس رات میں ہرمحکم کام کافیصلہ صادر کیاجاتا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس رات میں تمام پُر حکمت امور کی تقسیم ہوتی ہے ۔

By Hussain Najfi

اس ( رات ) میں ہر حکمت والے معاملہ کا فیصلہ کیا جاتا ہے ۔

By Moudoodi

یہ وہ رات تھی جس میں ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ2 ہمارے حکم سے صادر کیا جاتا ہے3 ۔

By Mufti Naeem

اس ( رات ) میں تمام حتمی کاموں کا فیصلہ کردیا جاتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اسی رات میں ہر حکیمانہ معاملہ ہمارے حکم سے طے کیا جاتا ہے ۔ ( ٢ )

By Noor ul Amin

اسی رات میں ہرایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے

By Kanzul Eman

اس میں بانٹ دیا جاتا ہے ہر حکمت والا کام ( ف۵ )

By Tahir ul Qadri

اس ( رات ) میں ہر حکمت والے کام کا ( جدا جدا ) فیصلہ کر دیا جاتا ہے