قُلِ | اللّٰہُ | یُحۡیِیۡکُمۡ | ثُمَّ | یُمِیۡتُکُمۡ | ثُمَّ | یَجۡمَعُکُمۡ | اِلٰی یَوۡمِ | الۡقِیٰمَۃِ | لَارَیۡبَ | فِیۡہِ | وَلٰکِنَّ | اَکۡثَرَ | النَّاسِ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
کہہ دیجیے | اللہ | وہ زندہ کرتا ہے تمہیں | پھر | وہ موت دیتا ہے تمہیں | پھر | وہ جمع کرے گا تمہیں | طرف دن | قیامت کے | نہیں کوئی شک | جس میں | اور لیکن | اکثر | لوگ | نہیں وہ علم رکھتے |
قُلِ | اللّٰہُ | یُحۡیِیۡکُمۡ | ثُمَّ | یُمِیۡتُکُمۡ | ثُمَّ | یَجۡمَعُکُمۡ | اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ | لَا | رَیۡبَ | فِیۡہِ | وَلٰکِنَّ | اَکۡثَرَ | النَّاسِ | لَا | یَعۡلَمُوۡنَ |
آپ کہہ دیں | اللہ تعالیٰ | زندگی دیتاہے تمہیں | پھر | وہ موت دے گاتمہیں | پھر | وہ جمع کرے گاتمہیں | قیامت کے دن | نہیں | شک | اس میں | اورلیکن | اکثر | لوگ | نہیں | وہ جانتے |