وَلَقَدۡ | اَہۡلَکۡنَا | مَا | حَوۡلَکُمۡ | مِّنَ الۡقُرٰی | وَ صَرَّفۡنَا | الۡاٰیٰتِ | لَعَلَّہُمۡ | یَرۡجِعُوۡنَ |
اور البتہ تحقیق | ہلاک کردیا ہم نے | جو | تمہارے اردگرد ہے | بستیوں میں سے | اور پھیر پھیر کر لائے ہیں ہم | آیات کو | تا کہ وہ | وہ لوٹ آئیں |
وَلَقَدۡ | اَہۡلَکۡنَا | مَا | حَوۡلَکُمۡ | مِّنَ الۡقُرٰی | وَ صَرَّفۡنَا | الۡاٰیٰتِ | لَعَلَّہُمۡ | یَرۡجِعُوۡنَ |
اور بلاشبہ یقیناً | تباہ کر دیں ہم نے | جو | تمہارے آس پاس ہیں | بستیوں میں سے | اور ہم نے پھیر پھیر کر بیان کیں | آیات | شاید کہ وہ | لوٹ آئیں |