Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡاَضَلُّمِمَّنۡیَّدۡعُوۡامِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمَنۡلَّایَسۡتَجِیۡبُلَہٗۤاِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِوَہُمۡعَنۡ دُعَآئِہِمۡغٰفِلُوۡنَ
اور کونزیادہ گمراہ ہےاس سے جوپکارتا ہےسوائےاللہ کےانہیں جونہیں وہ جواب دے سکتےاسے قیامت کے دن تک اور وہ ان کی پکار سے غافل ہیں
By Nighat Hashmi
وَمَنۡاَضَلُّمِمَّنۡیَّدۡعُوۡامِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمَنۡلَّایَسۡتَجِیۡبُلَہٗۤاِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِوَہُمۡعَنۡ دُعَآئِہِمۡغٰفِلُوۡنَ
اور کون بڑاگمراہ ہو گااس سے جوپکارتا ہے انہیںاللہ تعالیٰ کے سواجونہیں جواب دے سکتےاسےقیامت کے دن تکحالانکہ وہان کی دعا ہی سےغافل ہیں