ذٰلِکَ | بِاَنَّ | اللّٰہَ | مَوۡلَی | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَاَنَّ | الۡکٰفِرِیۡنَ | لَامَوۡلٰی | لَہُمۡ |
یہ | بوجہ اس کے کہ | اللہ | مددگار ہے | ان لوگوں کا جو | ایمان لائے | اور بےشک | کافر | نہیں کوئی مددگار | ان کا |
ذٰلِکَ | بِاَنَّ | اللّٰہَ | مَوۡلَی | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَاَنَّ | الۡکٰفِرِیۡنَ | لَامَوۡلٰی | لَہُمۡ |
یہ | اس وجہ سے کہ یقیناً | اللہ تعالیٰ | مددگار ہے | ان لوگوں کا | جو ایمان لائے | اور بےشک | کافروں کا | نہیں کوئی مددگار | ان کے لیے |