ذٰلِکَ | بِاَنَّہُمُ | اتَّبَعُوۡا | مَاۤ | اَسۡخَطَ | اللّٰہَ | وَکَرِہُوۡا | رِضۡوَانَہٗ | فَاَحۡبَطَ | اَعۡمَالَہُمۡ |
یہ | بوجہ اس کے کہ وہ | انہوں نے پیروی کی | اس کی جس نے | غصہ دلایا | اللہ کو | اور انہوں نے ناپسند کیا | اس کی رضا کو | تو اس نے ضائع کردیا | اعمال ان کے |
ذٰلِکَ | بِاَنَّہُمُ | اتَّبَعُوۡا | مَاۤ | اَسۡخَطَ | اللّٰہَ | وَکَرِہُوۡا | رِضۡوَانَہٗ | فَاَحۡبَطَ | اَعۡمَالَہُمۡ |
یہ | اس وجہ سے کہ یقیناً انہوں نے | پیروی کی | اس چیز کی | جس نے ناراض کر دیا | اللہ تعالیٰ کو | اور برا جانا انہوں نے | اس کی رضا کو | تو اس نے ضائع کردیے | اعمال ان کے |