Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہٰۤاَنۡتُمۡہٰۤؤُلَآءِتُدۡعَوۡنَلِتُنۡفِقُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَمِنۡکُمۡمَّنۡیَّبۡخَلُوَمَنۡیَّبۡخَلۡفَاِنَّمَایَبۡخَلُعَنۡ نَّفۡسِہٖوَاللّٰہُالۡغَنِیُّوَاَنۡتُمُالۡفُقَرَآءُوَاِنۡتَتَوَلَّوۡایَسۡتَبۡدِلۡقَوۡمًاغَیۡرَکُمۡثُمَّلَایَکُوۡنُوۡۤااَمۡثَالَکُمۡ
سنو تم وہ لوگ ہوتم بلائے جاتے ہو کہ تم خرچ کرواللہ کے راستے میںتو تم میں سے کوئی ہےجوبخل کرتا ہےاور جوبخل کرتا ہےتو بےشک وہوہ بخل کرتا ہے اپنے آپ سے اور اللہ بہت ‌غنی ‌ہے اور تم محتاج ہواور اگرتم منہ موڑو گےوہ بدل لائے گاایک قوم کو تمہارے سوا پھرنہ ہوں گے وہ تم جیسے
By Nighat Hashmi
ہٰۤاَنۡتُمۡہٰۤؤُلَآءِتُدۡعَوۡنَلِتُنۡفِقُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَمِنۡکُمۡمَّنۡیَّبۡخَلُوَمَنۡیَّبۡخَلۡفَاِنَّمَایَبۡخَلُعَنۡ نَّفۡسِہٖوَاللّٰہُالۡغَنِیُّوَاَنۡتُمُالۡفُقَرَآءُوَاِنۡتَتَوَلَّوۡایَسۡتَبۡدِلۡقَوۡمًاغَیۡرَکُمۡثُمَّلَایَکُوۡنُوۡۤااَمۡثَالَکُمۡ
سنو! تم وہ لوگ ہوتمہیں بلایا جاتا ہےتاکہ تم خرچ کرو اللہ تعالیٰ کی راہ میںتو تم میں سےکچھ ہیں جو بخل کرتے ہیںاور جو بخل کرتا ہےتو بلاشبہوہ بخل کرتا ہےاپنے آپ سےاور اللہ تعالیٰ غنی ہےاور تم محتاج ہواور اگر تم پھر جاؤ گےوہ بدل کر لے آئے گا قوم کوتمہارے علاوہپھرنہ وہ ہوں گےتم جیسے