Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مُحَمَّدٌرَّسُوۡلُاللّٰہِوَالَّذِیۡنَمَعَہٗۤاَشِدَّآءُعَلَی الۡکُفَّارِرُحَمَآءُبَیۡنَہُمۡتَرٰىہُمۡرُکَّعًاسُجَّدًایَّبۡتَغُوۡنَفَضۡلًامِّنَ اللّٰہِوَرِضۡوَانًاسِیۡمَاہُمۡفِیۡ وُجُوۡہِہِمۡمِّنۡ اَثَرِ السُّجُوۡدِذٰلِکَمَثَلُہُمۡفِی التَّوۡرٰىۃِوَمَثَلُہُمۡفِی الۡاِنۡجِیۡلِکَزَرۡعٍاَخۡرَجَشَطۡئَہٗ فَاٰزَرَہٗفَاسۡتَغۡلَظَفَاسۡتَوٰیعَلٰی سُوۡقِہٖیُعۡجِبُالزُّرَّاعَلِیَغِیۡظَبِہِمُالۡکُفَّارَوَعَدَاللّٰہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِمِنۡہُمۡمَّغۡفِرَۃًوَّاَجۡرًاعَظِیۡمًا
محمدرسول ہیںاللہ کےاور وہ جوساتھ ہیں ان کے سخت ہیں کافروں پرمہربان ہیںآپس میںآپ دیکھیں گے انہیں رکوع کرتے ہوئے سجدے کرتے ہوئے وہ تلاش کرتے ہیںفضلاللہ کی طرف سےاور رضا مندیعلامت ان کیان کے چہروں میں ہےسجدوں کے اثر سےیہ ہےمثال ان کی تورات میںاور مثال ان کیانجیل میں مانند ایک کھیتی کے جس نے نکالیکونپل اپنیپھر اس نے مضبوط کیا اس کو پھر وہ سخت ہوئیپھر وہ کھڑی ہو گئی اپنے تنے پروہ خوش کرتی ہےکاشت کاروں کوتا کہ وہ غضب ناک کرےان کے ذریعےکافروں کووعدہ کیااللہ نےان لوگوں سے جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیک ان میں سے بخشش کااور اجربہت بڑے کا
By Nighat Hashmi
مُحَمَّدٌرَّسُوۡلُ اللّٰہِوَالَّذِیۡنَمَعَہٗۤاَشِدَّآءُعَلَی الۡکُفَّارِرُحَمَآءُبَیۡنَہُمۡتَرٰىہُمۡرُکَّعًاسُجَّدًایَّبۡتَغُوۡنَفَضۡلًامِّنَ اللّٰہِوَرِضۡوَانًاسِیۡمَاہُمۡفِیۡ وُجُوۡہِہِمۡمِّنۡ اَثَرِ السُّجُوۡدِذٰلِکَمَثَلُہُمۡفِی التَّوۡرٰىۃِوَمَثَلُہُمۡفِی الۡاِنۡجِیۡلِکَزَرۡعٍاَخۡرَجَشَطۡئَہٗ فَاٰزَرَہٗفَاسۡتَغۡلَظَفَاسۡتَوٰیعَلٰی سُوۡقِہٖیُعۡجِبُالزُّرَّاعَلِیَغِیۡظَبِہِمُالۡکُفَّارَوَعَدَ اللّٰہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِمِنۡہُمۡمَّغۡفِرَۃًوَّاَجۡرًا عَظِیۡمًا
محمد اللہ تعالیٰ کا رسول ہےاور جو لوگاس کے ساتھ ہیںسخت ہیںکفار پرنہایت رحم دل ہیں آپس میںآپ دیکھو گے انہیںرکوع کرنے والےسجدہ کرنے والےڈھونڈتے ہیںفضل اللہ تعالیٰ کااور رضاان کی شناختان کے چہروں میںسجدوں کے اثرات سےیہ ہے مثال ان کیتورات میںاور مثال ان کیانجیل میںایک کھیتی جیسی ہےجس نے نکالیاپنی کونپلپھر اس نے مضبوط کیا اس کوپھر وہ موٹی ہو گئیپھر سیدھی کھڑی ہو گئیاپنے تنے پرخوش کرتی ہے کسانوں کوتاکہ غصہ دلائےان کی وجہ سے کافروں کووعدہ کیا اللہ تعالیٰ نےان لوگوں سے جو ایمان لائےاور جنہوں نے عمل کیے نیکان میں سےمغفرت کااور بڑے اجر کا