وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | وَکَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِنَاۤ | اُولٰٓئِکَ | اَصۡحٰبُ | الۡجَحِیۡمِ |
اور وہ جنہوں نے | کفر کیا | اور انہوں نے جھٹلایا | ہماری آیات کو | یہی لوگ ہیں | ساتھی | جہنم کے |
وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | وَکَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِنَاۤ | اُولٰٓئِکَ | اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ |
اور جن لوگوں نے | کفر کیا | اور جھٹلایا انہوں نے | ہماری آیات کو | ایسے لوگ | دوزخ والے ہیں |