Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااذۡکُرُوۡانِعۡمَتَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡاِذۡہَمَّقَوۡمٌاَنۡیَّبۡسُطُوۡۤااِلَیۡکُمۡاَیۡدِیَہُمۡفَکَفَّاَیۡدِیَہُمۡعَنۡکُمۡوَاتَّقُوااللّٰہَوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہو یاد کرونعمت کو اللہ کی جو تم پر ہے جب ارادہ کیا ایک قوم نےکہوہ بڑھائیںطرف تمہارےہاتھوں اپنے تو اس نے روک دئیے ہاتھ ان کے تم سے اور ڈرو اللہ سے اور اللہ ہی پر پس چاہئیے کہ توکل کریںایمان والے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااذۡکُرُوۡانِعۡمَتَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡاِذۡہَمَّقَوۡمٌاَنۡیَّبۡسُطُوۡۤااِلَیۡکُمۡاَیۡدِیَہُمۡفَکَفَّاَیۡدِیَہُمۡعَنۡکُمۡوَاتَّقُوااللّٰہَوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہویاد کرونعمت کو اللہ تعالیٰ کیاپنے اوپرجبارادہ کیا تھاکچھ لوگوں نےیہ کہ وہ بڑھائیںطرف تمہاریہاتھ اپنےچنانچہ اس(اللہ تعالیٰ) نےروک دیاان کے ہاتھوں کوتم سےاور ڈر جاؤاللہ تعالیٰ سےاور اللہ تعالیٰ پرپس لازم ہے توکل کریںمومن