Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡاَخَذَاللّٰہُمِیۡثَاقَبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَوَبَعَثۡنَامِنۡہُمُاثۡنَیۡ عَشَرَنَقِیۡبًاوَقَالَاللّٰہُاِنِّیۡمَعَکُمۡلَئِنۡاَقَمۡتُمُالصَّلٰوۃَوَاٰتَیۡتُمُالزَّکٰوۃَوَاٰمَنۡتُمۡبِرُسُلِیۡوَعَزَّرۡتُمُوۡہُمۡوَاَقۡرَضۡتُمُاللّٰہَقَرۡضًاحَسَنًالَّاُکَفِّرَنَّعَنۡکُمۡسَیِّاٰتِکُمۡوَلَاُدۡخِلَنَّکُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُفَمَنۡکَفَرَبَعۡدَذٰلِکَمِنۡکُمۡفَقَدۡضَلَّسَوَآءَالسَّبِیۡلِ
اور البتہ تحقیقلیا اللہ نے پختہ عہد بنی اسرائیل سے اور مقرر کیے ہم نے ان میں سے بارہ نگران اور کہا اللہ نے بیشک میںساتھ ہوں تمہارے البتہ اگر قائم کی تم نے نماز اور دی تم نے زکوۃ اور ایمان لائے تم میرے رسولوں پر اور مدد کی تم نے ان کی اور قرض دیا تم نے اللہ کو قرض اچھا البتہ میں ضرور دور کردوں گا تم سےبرائیاں تمہاری اور البتہ میں ضرور داخل کروں گا تمہیں باغات میں بہتی ہیں ان کے نیچے سے نہریں تو جس نے کفر کیا بعد اس کے تم میں سے تو تحقیق وہ بھٹگ گیا سیدھے راستے سے
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡاَخَذَاللّٰہُمِیۡثَاقَبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَوَبَعَثۡنَامِنۡہُمُاثۡنَیۡ عَشَرَنَقِیۡبًاوَقَالَاللّٰہُاِنِّیۡمَعَکُمۡلَئِنۡاَقَمۡتُمُالصَّلٰوۃَوَاٰتَیۡتُمُالزَّکٰوۃَوَاٰمَنۡتُمۡبِرُسُلِیۡوَعَزَّرۡتُمُوۡہُمۡوَاَقۡرَضۡتُمُاللّٰہَقَرۡضًاحَسَنًالَّاُکَفِّرَنَّعَنۡکُمۡسَیِّاٰتِکُمۡوَلَاُدۡخِلَنَّکُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُفَمَنۡکَفَرَبَعۡدَذٰلِکَمِنۡکُمۡفَقَدۡضَلَّسَوَآءَالسَّبِیۡلِ
اوربلاشبہ یقیناًلیا تھااللہ تعالیٰ نےپختہ عہدبنی اسرائیل سےاور ہم نے مقرر کیاان میں سےبارہسرداروں کواور کہااللہ تعالیٰ نےبلا شبہ میںساتھ ہوں تمہارےیقیناً اگرتم نے قائم کینمازاور تم نے ادا کیزکوٰۃاور ایمان لائے تممیرے رسولوں پراور تم نےقوت دی ان کو اور تم نے قرض دیا اللہ تعالیٰ کوقرض اچھاتو میں ضرور بہ ضرور دور کروں گاتم سےتمہارے گناہاور البتہ میں ضرور بہ ضرورداخل کروں گا تمہیںجنتوں میںبہتی ہیںجن کے نیچے سےنہریںچنانچہ جس نےکفر کیابعد اس کےتم میں سےتو یقیناًوہ بھٹک گیاسیدھیراہ سے