Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَبِمَانَقۡضِہِمۡمِّیۡثَاقَہُمۡلَعَنّٰہُمۡوَجَعَلۡنَاقُلُوۡبَہُمۡقٰسِیَۃًیُحَرِّفُوۡنَالۡکَلِمَعَنۡ مَّوَاضِعِہٖوَنَسُوۡاحَظًّامِّمَّاذُکِّرُوۡابِہٖوَلَاتَزَالُتَطَّلِعُعَلٰی خَآئِنَۃٍمِّنۡہُمۡاِلَّاقَلِیۡلًامِّنۡہُمۡفَاعۡفُعَنۡہُمۡوَاصۡفَحاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُحۡسِنِیۡنَ
تو بوجہ ان کے توڑنے کےاپنے پختہ عہد کو لعنت کی ہم نے ان پر اور کردیا ہم نے ان کے دلوں کو سختوہ تبدیل کر دیتے ہیںالفاظ کوان کی جگہوں سے اور وہ بھول گئے ہیںبڑا حصہ اس میں سے جو وہ نصیحت کیے گئے تھے جس کی اور ہمیشہآپ اطلاع پاتے رہتے ہیںکسی نہ کسی خیانت پر ان کی طرف سے مگر بہت تھوڑے ان میں سے پس معاف کردیجیےانہیں اور درگزر کیجیے بیشک اللہوہ محبت کرتا ہےاحسان کرنے والوں سے
By Nighat Hashmi
فَبِمَانَقۡضِہِمۡمِّیۡثَاقَہُمۡلَعَنّٰہُمۡوَجَعَلۡنَاقُلُوۡبَہُمۡقٰسِیَۃًیُحَرِّفُوۡنَالۡکَلِمَعَنۡ مَّوَاضِعِہٖوَنَسُوۡاحَظًّامِّمَّاذُکِّرُوۡابِہٖوَلَاتَزَالُتَطَّلِعُعَلٰی خَآئِنَۃٍمِّنۡہُمۡاِلَّاقَلِیۡلًامِّنۡہُمۡفَاعۡفُعَنۡہُمۡوَاصۡفَحاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُحۡسِنِیۡنَ
چنانچہ اس وجہ سے کہان کے توڑنے کےاپنا معاہدہلعنت کی ہم نے ان پراور کر دیا ہم نےان کے دلوں کوسختوہ بدل دیتے ہیں کلام کواس کی جگہ سےاور وہ بھلا بیٹھے ہیںایک حصے کواس میں سے جونصیحت کی گئی تھی انہیں ساتھ اس کےاور آپ ہمیشہ رہیں گےآپ آگاہ ہوتے رہیں گےاوپر کسی خیانت کےان کی طرف سےسوائےتھوڑے لوگوں کےان میں سےچنانچہ آپ معاف کر دیںان کواور آپ درگزر کریں(ان سے)یقینا ًاللہ تعالیٰمحبت کرتا ہے احسان کرنے والوں سے