Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقَالَاللّٰہُیٰعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَءَاَنۡتَقُلۡتَلِلنَّاسِاتَّخِذُوۡنِیۡوَاُمِّیَاِلٰہَیۡنِمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِقَالَسُبۡحٰنَکَمَایَکُوۡنُلِیۡۤاَنۡاَقُوۡلَمَالَیۡسَلِیۡبِحَقٍّاِنۡکُنۡتُقُلۡتُہٗفَقَدۡعَلِمۡتَہٗتَعۡلَمُمَافِیۡ نَفۡسِیۡوَلَاۤاَعۡلَمُمَافِیۡ نَفۡسِکَاِنَّکَاَنۡتَعَلَّامُالۡغُیُوۡبِ
اور جب فرمائے گااللہ اے عیسیٰ ابن مریم کیا تو نےکہا تھا تونے لوگوں سے بنا لو مجھے اور میری ماں کو دو الہٰسوائے اللہ کے وہ کہیں گے پاک ہے تو نہیں ہے میرے لیے کہ میں کہوں (وہ بات)جس کانہیںمجھےکوئی حق اگر تھا میںکہتا میں اس کو تو تحقیق جان لیتا تو اس کو تو جانتا ہے جو میرے نفس میں ہے اور نہیں میں جانتا جو تیرے نفس میں ہے بےشک تو تو ہی ہے خوب جاننے والا غیبوں کا
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقَالَاللّٰہُیٰعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَءَاَنۡتَقُلۡتَلِلنَّاسِاتَّخِذُوۡنِیۡوَاُمِّیَاِلٰہَیۡنِمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِقَالَسُبۡحٰنَکَمَایَکُوۡنُلِیۡۤاَنۡاَقُوۡلَمَالَیۡسَلِیۡبِحَقٍّاِنۡکُنۡتُ قُلۡتُہٗفَقَدۡعَلِمۡتَہٗتَعۡلَمُمَافِیۡ نَفۡسِیۡوَلَاۤاَعۡلَمُمَافِیۡ نَفۡسِکَاِنَّکَاَنۡتَعَلَّامُالۡغُیُوۡبِ
اور جب فرمائے گا اللہ تعالیٰاے عیسیٰ ابن مریمکیا تم نےکہا تھا تم نےلوگوں کے لیےتم بنا لو مجھےاور میری ماں کودو معبودعلاوہ اللہ تعالیٰ کےوہ کہے گاپاک ہیں آپنہیں تھامیرے لیےیہ کہ میں کہتاوہ جونہیں ہے میرے لیےکوئی حقاگر میں نے کہا ہوتا وہتو تحقیق/یقیناًجان لیتے آپ اس کوآپ جانتے ہیںجو میرے نفس میں ہےاور نہیں میں جانتاجو آپ کے نفس میں ہےبلاشبہ آپآپ ہیخوب جاننے والے ہیںپوشیدہ باتوں کو