Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَاقُلۡتُلَہُمۡاِلَّامَاۤاَمَرۡتَنِیۡبِہٖۤاَنِاعۡبُدُوااللّٰہَرَبِّیۡوَرَبَّکُمۡوَکُنۡتُعَلَیۡہِمۡشَہِیۡدًامَّادُمۡتُفِیۡہِمۡفَلَمَّاتَوَفَّیۡتَنِیۡکُنۡتَاَنۡتَالرَّقِیۡبَعَلَیۡہِمۡوَاَنۡتَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍشَہِیۡدٌ
نہیں میں نے کہاانہیں مگرجو حکم دیا تو نے مجھے جس کا کہ عبادت کرو اللہ کی جو راب ہے میرا اور رب ہےتمہارا اور تھا میں ان پر گواہ جب تک میں رہا ان میں پھر جبفوت کردیا تو نے مجھے تھا تو تو ہی نگران ان پر اور تو اوپر ہر چیز کے خوب گواہ ہے
By Nighat Hashmi
مَاقُلۡتُلَہُمۡاِلَّامَاۤاَمَرۡتَنِیۡبِہٖۤاَنِاعۡبُدُوااللّٰہَرَبِّیۡوَرَبَّکُمۡوَکُنۡتُعَلَیۡہِمۡشَہِیۡدًامَّادُمۡتُفِیۡہِمۡفَلَمَّاتَوَفَّیۡتَنِیۡکُنۡتَاَنۡتَالرَّقِیۡبَعَلَیۡہِمۡوَاَنۡتَعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍشَہِیۡدٌ
نہیں میں نے کہااُن کے لیےاس کے سوا جوحکم دیا آپ نے مجھےساتھ اس کےیہ کہ تم عبادت کرواللہ تعالیٰ کیمیرا رب ہےاور تمہارا رب ہےاور میں تھااُن پرگواہجب تک میں رہااُن میںپھر جبتُو نے اُٹھا لیا مجھےتُو تھاتُو ہینگراناُن پراور تُواُوپرہر چیز کےگواہ ہے