فَاَثَابَہُمُ | اللّٰہُ | بِمَا | قَالُوۡا | جَنّٰتٍ | تَجۡرِیۡ | مِنۡ تَحۡتِہَا | الۡاَنۡہٰرُ | خٰلِدِیۡنَ | فِیۡہَا | وَذٰلِکَ | جَزَآءُ | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
پس بدلیے میں دیا انہیں | اللہ نے | بوجہ اس کے جو | انہوں نے کہا | باغات کو | بہتی ہیں | ان کے نیچے سے | نہریں | ہمیشہ رہنے والے ہیں | ان میں | اور یہ | بدلہ ہے | احسان کرنےوالوں کا |
فَاَثَابَہُمُ | اللّٰہُ | بِمَا | قَالُوۡا | جَنّٰتٍ | تَجۡرِیۡ | مِنۡ تَحۡتِہَا | الۡاَنۡہٰرُ | خٰلِدِیۡنَ | فِیۡہَا | وَذٰلِکَ | جَزَآءُ | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
تو بدلے میں دے گا اُن کو | اللہ تعالیٰ | ساتھ اس کے جو | انہوں نے کہا | باغات | بہتی ہیں | ان کے نیچے سے | نہریں | ہمیشہ رہنے والے ہیں | ان میں | اور یہ | جزا ہے | نیک عمل کرنے والوں کی |