یَتَنَازَعُوۡنَ | فِیۡہَا | کَاۡسًا | لَّالَغۡوٌ | فِیۡہَا | وَلَا | تَاۡثِیۡمٌ |
وہ ایک دوسرے سے چھینا جھپٹی کریں گے | اس میں | جامِ شراب پر | نہ کوئی بے ہودہ گوئی ہو گی | اس میں | اور نہ | کوئی گناہ(کی بات) |
یَتَنَازَعُوۡنَ | فِیۡہَا | کَاۡسًا | لَّا | لَغۡوٌ | فِیۡہَا | وَلَا | تَاۡثِیۡمٌ |
وہ ایک دوسرے سے چھینیں جھپٹیں گے | اس میں | جام | نہیں(ہوگی) | کوئی بے ہودہ گوئی | اس میں | اور نہ | گناہ میں ڈالنا |