فَمَنَّ | اللّٰہُ | عَلَیۡنَا | وَوَقٰىنَا | عَذَابَ | السَّمُوۡمِ |
پس احسان کیا | اللہ نے | ہم پر | اور اس نے بچالیا ہمیں | عذاب سے | لُو/نہایت گرم ہوا کے |
فَمَنَّ | اللّٰہُ | عَلَیۡنَا | وَوَقٰىنَا | عَذَابَ السَّمُوۡمِ |
چنانچہ احسان کیا | اللہ تعالیٰ نے | ہم پر | اور اس نےبچالیا ہمیں | زہریلی لو کے عذاب سے |