"अन्ततः अल्लाह ने हम पर एहसान किया और हमें गर्म विषैली वायु की यातना से बचा लिया
چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ہم پر احسان کیااورہمیں زہریلی لُوکے عذاب سے بچا لیا۔
تو اللہ نے ہم پر اپنا فضل فرمایا اور ہمیں عذابِ دوزخ سے محفوظ رکھا ۔
پس اللہ نے ہم پر ( اپنا ) فضل و کرم فرمایا اور ہمیں گرم لو کے عذاب سے بچا لیا ۔
آخرکار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسا دینے والی ہوا 21 کے عذاب سے بچا لیا ۔
پس اللہ ( تعالیٰ ) نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں جھلسادینے والی ( جہنم کی ) گرم ہوا سے ( بھی ) بچالیا
آخر اللہ نے ہم پر بڑا احسان فرمایا ، اور ہمیں جھلسانے والی ہوا کے عذاب سے بچا لیا ۔
سو ( آج ) اللہ نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمارے بدن کو جھلسادینے والی ہواکے عذاب سے بچالیا
تو اللہ نے ہم پر احسان کیا ( ف۲۹ ) اور ہمیں لُو کے عذاب سے بچالیا ( ف۳۰ )
پس اﷲ نے ہم پر احسان فرما دیا اور ہمیں نارِ جہنّم کے عذاب سے بچا لیا