Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहेंगे, "निश्चय ही हम पहले अपने घर वालों में डरते रहे हैं,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ کہیں گے : اس سے پہلے ہم اپنے اہل وعیال میں ڈرنے والے تھے ۔

By Amin Ahsan Islahi

کہیں گے: بیشک ہم اس سے پہلے اپنے اہل وعیال کے باب میں بڑے ہی چوکنے رہے ہیں ۔

By Hussain Najfi

وہ کہیں گے کہ ہم اس سے پہلے اپنے گھر بار میں ( اپنے انجام سے ) ڈرتے رہتے تھے ۔

By Moudoodi

یہ کہیں گے کہ ہم پہلے اپنے گھر والوں میں ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرتے تھے 20 ،

By Mufti Naeem

وہ کہیں گے: بے شک ( اس سے ) پہلے ہم اپنے گھر والوں کے درمیان ( روز قیامت سے ) ڈرتے رہتے تھے

By Mufti Taqi Usmani

کہیں گے کہ : ہم پہلے جب اپنے گھر والوں ( یعنی دنیا ) میں تھے تو ڈرے سہمے رہتے تھے ۔

By Noor ul Amin

کہیں گے اس سے پہلے ہم اپنے گھروں میں ( اللہ سے ) ڈرا کرتے تھے

By Kanzul Eman

بولے بیشک ہم اس سے پہلے اپنے گھروں میں سہمے ہوئے تھے ( ف۲۸ )

By Tahir ul Qadri

وہ کہیں گے: بیشک ہم اس سے پہلے اپنے گھروں میں ( عذابِ الٰہی سے ) ڈرتے رہتے تھے