उन में से कुछ व्यक्ति कुछ व्यक्तियों की ओर हाल पूछते हुए रुख़ करेंगे,
اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوں گے ،وہ ایک دوسرے سے سوال کرتے ہوں گے۔
اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوں گے ، دریافتِ حال کرتے ہوئے ۔
وہ ( جنتی ) ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم سوال و جواب کریں گے ۔
یہ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے ( دنیا میں گزرے ہوئے ) حالات پوچھیں گے ۔
اور ان میں سے بعض ، بعض کی طرف متوجہ ہوں گے ( اور ) آپس میں سوالات ( بات چیت ) کریں گے
اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے ۔
وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر ( گزشتہ حالات ) پوچھیں گے
اور ان میں ایک نے دوسرے کی طرف منہ کیا پوچھتے ہوئے ( ف۲۷ )
اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم پرسشِ احوال کریں گے