Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیَجۡتَنِبُوۡنَکَبٰٓئِرَالۡاِثۡمِوَالۡفَوَاحِشَاِلَّااللَّمَمَاِنَّرَبَّکَوَاسِعُالۡمَغۡفِرَۃِہُوَاَعۡلَمُبِکُمۡاِذۡاَنۡشَاَکُمۡمِّنَ الۡاَرۡضِوَاِذۡاَنۡتُمۡاَجِنَّۃٌفِیۡ بُطُوۡنِاُمَّہٰتِکُمۡفَلَاتُزَکُّوۡۤااَنۡفُسَکُمۡہُوَاَعۡلَمُبِمَنِاتَّقٰی
وہ لوگ جواجتناب کرتے ہیںکبیرہ گناہوں سےاور بے حیائی سےسوائےچھوٹے گناہوں کےبےشکرب آپ کاوسیعمغفرت والا ہےوہزیادہ جانتا ہےتمہیںجباس نے پیدا کیا تمہیں زمین سےاور جبتمجنین تھے پیٹوں میں اپنی ماؤں کےپس نہتم پاک ٹھہراؤ اپنے نفسوں کووہزیادہ جانتا ہےاسے جس نےتقوی اختیار کیا
By Nighat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیَجۡتَنِبُوۡنَکَبٰٓئِرَالۡاِثۡمِوَالۡفَوَاحِشَاِلَّااللَّمَمَاِنَّرَبَّکَوَاسِعُ الۡمَغۡفِرَۃِہُوَاَعۡلَمُبِکُمۡاِذۡاَنۡشَاَکُمۡمِّنَ الۡاَرۡضِوَاِذۡاَنۡتُمۡاَجِنَّۃٌفِیۡ بُطُوۡنِاُمَّہٰتِکُمۡفَلَاتُزَکُّوۡۤااَنۡفُسَکُمۡہُوَاَعۡلَمُبِمَنِاتَّقٰی
وہ لوگ جوبچتے ہیںبڑے گناہوں سےاور بے حیائیوں سےمگرچھوٹے گناہیقیناً تیرا ربوسیع مغفرت والا ہےوہ زیادہ جاننے والا ہے تم سب کوجب اس نے پیدا کیا تم سب کوزمین سےاور جب تم سببچے تھےپیٹوں میںاپنی ماؤں کےسونہ تم پاکیزگی کے دعوے کرواپنے نفس کیوہ زیادہ جاننے والا ہےاس کو جس نے تقویٰ اختیار کیا