فَقَالُوۡۤا | اَبَشَرًا | مِّنَّا | وَاحِدًا | نَّتَّبِعُہٗۤ | اِنَّاۤ | اِذًا | لَّفِیۡ ضَلٰلٍ | وَّسُعُرٍ |
تو انہوں نے کہا | کیا یک آدمی | ہم میں سے | اکیلا | ہم پیروی کریں اس کی | بےشک ہم | تب | البتہ گمراہی میں ہوں گے | اور جنون میں |
فَقَالُوۡۤا | اَبَشَرًا | مِّنَّا | وَاحِدًا | نَّتَّبِعُہٗۤ | اِنَّاۤ | اِذًا | لَّفِیۡ ضَلٰلٍ | وَّسُعُرٍ |
پس انہوں نے کہا | کیا ایک انسان | ہم ہی میں سے | ایک | ہم پیچھے چلیں اس کے | یقیناً ہم | تب | یقیناً بڑی گمراہی میں ہوں گے | اور دیوانگی میں |