وَلَقَدۡ | رَاوَدُوۡہُ | عَنۡ ضَیۡفِہٖ | فَطَمَسۡنَاۤ | اَعۡیُنَہُمۡ | فَذُوۡقُوۡا | عَذَابِیۡ | وَنُذُرِ |
اور البتہ تحقیق | انہوں نے پھسلانا چاہا اسے | اس کے مہمانوں کے بارے میں | تو مٹا دیں ہم نے | آنکھیں ان کی | تو چکھو | عذاب میرا | اور ڈرانا میرا |
وَلَقَدۡ | رَاوَدُوۡہُ | عَنۡ ضَیۡفِہٖ | فَطَمَسۡنَاۤ | اَعۡیُنَہُمۡ | فَذُوۡقُوۡا | عَذَابِیۡ | وَنُذُرِ |
اور بلاشبہ یقیناً | انہوں نے بہکانے کی کوشش کی اس کو | اس کے مہمانوں سے | تو ہم نے مٹادیں | آنکھیں ان کی | سوچکھو | عذاب میرا | اورمیرا ڈرانا |