Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَوۡمَیَقُوۡلُالۡمُنٰفِقُوۡنَوَالۡمُنٰفِقٰتُلِلَّذِیۡنَاٰمَنُواانۡظُرُوۡنَانَقۡتَبِسۡمِنۡ نُّوۡرِکُمۡقِیۡلَارۡجِعُوۡاوَرَآءَکُمۡفَالۡتَمِسُوۡانُوۡرًافَضُرِبَبَیۡنَہُمۡبِسُوۡرٍلَّہٗبَابٌبَاطِنُہٗفِیۡہِالرَّحۡمَۃُوَظَاہِرُہٗمِنۡ قِبَلِہِالۡعَذَابُ
جس دنکہیں گےمنافق مرد اور منافق عورتیںانہیں جوایمان لائےانتظار کرو ہمارا ہم روشنی حاصل کریں تمہارے نور سے کہہ دیا جائے گالوٹ جاؤ اپنے پیچھےپھر تلاش کرونور کوتو حائل کر دی جائے گیدرمیان ان کےایک دیوار اس کا ایک دروازہ ہوگااس کی اندرونی جانبجس میں رحمت ہوگیاور اس کی بیرونی جانباس طرف سے عذاب ہوگا
By Nighat Hashmi
یَوۡمَیَقُوۡلُالۡمُنٰفِقُوۡنَوَالۡمُنٰفِقٰتُلِلَّذِیۡنَاٰمَنُواانۡظُرُوۡنَانَقۡتَبِسۡمِنۡ نُّوۡرِکُمۡقِیۡلَارۡجِعُوۡاوَرَآءَکُمۡفَالۡتَمِسُوۡانُوۡرًافَضُرِبَبَیۡنَہُمۡبِسُوۡرٍلَّہٗبَابٌبَاطِنُہٗفِیۡہِالرَّحۡمَۃُوَظَاہِرُہٗمِنۡ قِبَلِہِالۡعَذَابُ
جس دنکہیں گے منافق مرد اور منافق عورتیںان لوگوں کے لیے جو ایمان لائےہمارا انتظار کروہم روشنی حاصل کریںتمہارے نور سےکہا جائے گاتم لوٹ جاؤاپنے پیچھےپھر تم تلاش کرو کچھ نورچنانچہ حائل کردی جائے گی ان کے درمیاندیوارجس میںایک دروازہ(ہوگا)اس کا اندرونی حصہاس میںرحمت ہوگیاور اس کے بیرونی حصے میںاس کی طرفعذاب ہوگا