Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ءَاَشۡفَقۡتُمۡاَنۡتُقَدِّمُوۡابَیۡنَ یَدَیۡنَجۡوٰىکُمۡصَدَقٰتٍفَاِذۡلَمۡتَفۡعَلُوۡاوَتَابَاللّٰہُعَلَیۡکُمۡفَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَوَاَطِیۡعُوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَاللّٰہُخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
کیا ڈر گئے تمکہتم پیش کروپہلےاپنی سرگوشی کےصدقاتپھر جبنہتم نے کیااور مہربان ہوااللہ تم پرتو قائم کرونمازاور ادا کروزکوٰۃاور اطاعت کرواللہ اور اس کے رسول کیاور اللہخوب باخبر ہےاس سے جوتم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
ءَاَشۡفَقۡتُمۡاَنۡتُقَدِّمُوۡابَیۡنَ یَدَیۡنَجۡوٰىکُمۡصَدَقٰتٍفَاِذۡلَمۡ تَفۡعَلُوۡاوَتَابَاللّٰہُعَلَیۡکُمۡفَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَوَاَطِیۡعُوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَاللّٰہُخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
کیاڈرگئے تم یہ کہ تم پیش کروپہلےاپنی سرگوشی سےصدقہسوجبنہ تم نے ایساکیااورمعاف کردیااللہ تعالیٰ نےتمہیںتوتم قائم کرونمازاوردیتے رہوزکوٰۃاوراطاعت کرتے رہواللہ تعالیٰ کیاوراس کے رسول کیاوراللہ تعالیٰپوری طرح باخبرہےاس سے جوتم عمل کرتے ہو