اِتَّخَذُوۡۤا | اَیۡمَانَہُمۡ | جُنَّۃً | فَصَدُّوۡا | عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ | فَلَہُمۡ | عَذَابٌ | مُّہِیۡنٌ |
انہوں نے بنا لیا | اپنی قسموں کو | ڈھال | پھر انہوں نے روکا | اللہ کے راستے سے | پس ان کے لیے | عذاب ہے | رسوا کرنے والا |
اِتَّخَذُوۡۤا | اَیۡمَانَہُمۡ | جُنَّۃً | فَصَدُّوۡا | عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ | فَلَہُمۡ | عَذَابٌ | مُّہِیۡنٌ |
بنالیاانہوں نے | اپنی قسموں کو | ڈھال | سووہ روکتے ہیں | اللہ تعالیٰ کی راہ سے | پس ان کے لیے | عذاب ہے | رسواکن |