Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَیالَّذِیۡنَنُہُوۡاعَنِ النَّجۡوٰیثُمَّیَعُوۡدُوۡنَلِمَانُہُوۡاعَنۡہُوَیَتَنٰجَوۡنَبِالۡاِثۡمِوَالۡعُدۡوَانِوَمَعۡصِیَتِ الرَّسُوۡلِوَاِذَاجَآءُوۡکَحَیَّوۡکَبِمَالَمۡیُحَیِّکَبِہِاللّٰہُوَیَقُوۡلُوۡنَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡلَوۡلَایُعَذِّبُنَااللّٰہُبِمَانَقُوۡلُحَسۡبُہُمۡجَہَنَّمُیَصۡلَوۡنَہَافَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
کیا نہیںآپ نے دیکھاطرفان لوگوں کے جوروکے گئے سرگوشی سےپھروہ لوٹتے ہیںطرف اس کے جووہ روکے گئے تھے جس سےاور وہ باہم سرگوشیاں کرتے ہیںگناہ کیاور زیادتی کیاور رسول کی نافرمانی کیاور جبوہ آتے ہیں آپ کے پاسوہ سلام کرتے ہیں آپ کوساتھ اس کے جونہیںسلام کہا آپ کوساتھ اس کےاللہ نےاور وہ کہتے ہیںاپنے نفسوں سےکیوں نہعذاب دیتا ہمیںاللہبوجہ اس کے جوہم کہتے ہیںکافی ہے انہیںجہنموہ جلیں گے اس میںپس کتنی بری ہےلوٹنے کی جگہ
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاِلَیالَّذِیۡنَنُہُوۡاعَنِ النَّجۡوٰیثُمَّیَعُوۡدُوۡنَلِمَانُہُوۡاعَنۡہُوَیَتَنٰجَوۡنَبِالۡاِثۡمِوَالۡعُدۡوَانِوَمَعۡصِیَتِ الرَّسُوۡلِوَاِذَاجَآءُوۡکَحَیَّوۡکَبِمَالَمۡ یُحَیِّکَبِہِاللّٰہُوَیَقُوۡلُوۡنَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡلَوۡلَایُعَذِّبُنَااللّٰہُبِمَانَقُوۡلُحَسۡبُہُمۡجَہَنَّمُیَصۡلَوۡنَہَافَبِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ
کیانہیںآپ نے دیکھاطرف ان کی جنہیںروکاگیاتھاسرگوشی کرنے سے پھروہ کرتے ہیںاس کام کوجوانہیں روکاگیاہے اس سےاوروہ سرگوشیاں کرتے ہیںگناہ کیاورزیادتی اورنافرمانی کی رسول کیاورجب وہ آپ کے پاس آتے ہیںسلام کرتے ہیں آپ کوساتھ اس کے جونہیں سلام کیا آپ کوساتھ جس کےاللہ تعالیٰ نےاوروہ کہتے ہیںاپنے دلوں میںکیوں نہیںعذاب دیتاہمیںاللہ تعالیٰساتھ اس کے جوہم کہتے ہیںکافی ہے ان کے لیےجہنموہ اس میں داخل ہوں کے پس بہت براہےٹھکانہ