Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَاتَنَاجَیۡتُمۡفَلَاتَتَنَاجَوۡابِالۡاِثۡمِوَالۡعُدۡوَانِوَمَعۡصِیَتِ الرَّسُوۡلِوَتَنَاجَوۡابِالۡبِرِّوَالتَّقۡوٰیوَاتَّقُوااللّٰہَالَّذِیۡۤاِلَیۡہِتُحۡشَرُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوجبتم باہم سرگوشیاں کروپس نہتم سرگوشیاں کروگناہ کیاور زیادتی کیاور رسول کی نافرمانی کیبلکہ سرگوشی کرونیکی کیاور تقوٰی کیاور ڈرواللہ سےوہ جوطرف اسی کے تم اکٹھے کیے جاؤ گے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَاتَنَاجَیۡتُمۡفَلَاتَتَنَاجَوۡابِالۡاِثۡمِوَالۡعُدۡوَانِوَمَعۡصِیَتِ الرَّسُوۡلِوَتَنَاجَوۡابِالۡبِرِّوَالتَّقۡوٰیوَاتَّقُوااللّٰہَالَّذِیۡۤاِلَیۡہِتُحۡشَرُوۡنَ
اے وہ لوگوجوایمان لائے ہوجبآپس میں سرگوشی کروتمتونہتم آپس میں سرگوشی کروگناہ کیاورزیادتی کیاورنافرمانی کیرسول کیاورتم سرگوشی کیاکرونیکی کیاورتقویٰ کیاورڈرواللہ تعالیٰ سےوہ ذات جوجس کی طرفتمہیں جمع کیاجائے گا