فَکَانَ | عَاقِبَتَہُمَاۤ | اَنَّہُمَا | فِی النَّارِ | خَالِدَیۡنِ | فِیۡہَا | وَذٰلِکَ | جَزٰٓؤُا | الظّٰلِمِیۡنَ |
پس ہوا | انجام ان دونوں کا | کہ بےشک وہ دونوں | آگ میں ہوں گے | دونوں ہمیشہ رہنے والے | اس میں | اور یہی ہے | بدلہ | ظالموں کا |
فَکَانَ | عَاقِبَتَہُمَاۤ | اَنَّہُمَا | فِی النَّارِ | خَالِدَیۡنِ | فِیۡہَا | وَذٰلِکَ | جَزٰٓؤُا | الظّٰلِمِیۡنَ |
چنانچہ ہوا | ان دونوں کاانجام | یقیناًوہ | آگ میں | ہمیشہ رہنے والے ہیں | اس میں | اوریہی | سزاہے | ظالموں کی |