Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर उन दोनों का परिणाम यह हुआ कि दोनों आग में गए, जहाँ सदैव रहेंगे। और ज़ालिमों का यही बदला है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ ان دونوں کاانجام یہ ہے کہ یقیناًوہ دونوں ہمیشہ آگ میں رہنے والے ہیں اور ظالموں کی یہی سزاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس انجام کار دونوں ہی دوزخ میں ہمیشہ رہنے والے بن کر پڑیں گے اور اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والوں کا بدلہ یہی ہے ۔

By Hussain Najfi

تو ان دونوں ( شیطان اور اس کے مرید ) کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں ہیں ( اور ) ہمیشہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے اور یہی ظالموں کی سزا ہے ۔

By Moudoodi

پھر دونوں کا انجام یہ ہونا ہے کہ ہمیشہ کے لیئے جہنم میں جائیں ، اور ظالموں کی یہی جزا ہے ۔ ع

By Mufti Naeem

پس ان دونوں ( شیطان و منافقین ) کا انجام یہ ہوگا کہ یہ دونوں ہمیشہ کے لیے جہنم میں ہوں گے اور یہی بدلہ ہے ظالموں کا

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ ان دونوں کا انجام یہ ہے کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ، اور یہی ظلم کرنے والوں کی سزا ہے ۔

By Noor ul Amin

پھران دونوں کا انجام یہ ہوگاکہ وہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں رہیں گے اور یہی ظالموں کی سزا ہے

By Kanzul Eman

تو ان دونوں کا ( ف۵۷ ) انجام یہ ہوا کہ وہ دونوں آگ میں ہیں ہمیشہ اس میں رہے ، اور ظالموں کو یہی سزا ہے ،

By Tahir ul Qadri

پھر ان دونوں کا انجام یہ ہوگا کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے ہمیشہ اسی میں رہیں گے ، اور ظالموں کی یہی سزا ہے