Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡلِّمَنۡمَّافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِقُلۡلِّلّٰہِکَتَبَعَلٰی نَفۡسِہِالرَّحۡمَۃَلَیَجۡمَعَنَّکُمۡاِلٰی یَوۡمِالۡقِیٰمَۃِلَارَیۡبَفِیۡہِاَلَّذِیۡنَخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡفَہُمۡلَایُؤۡمِنُوۡنَ
کہہ دیجیے کس کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں اور زمین میں ہے کہہ دیجیے اللہ کے لیے ہے اس نے لکھ دی اپنی نفس پر رحمت البتہ وہ ضرور جمع کرے گا تمہیںطرف دن قیامت کے دن نہیں کوئی شک اس میںوہ جنہوں نےنقصان میں ڈالا اپنے نفسوں کو پس وہ نہیں ایمان لائیں گے
By Nighat Hashmi
قُلۡلِّمَنۡمَّافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِقُلۡلِّلّٰہِکَتَبَعَلٰی نَفۡسِہِالرَّحۡمَۃَلَیَجۡمَعَنَّکُمۡاِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِلَارَیۡبَفِیۡہِاَلَّذِیۡنَخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡفَہُمۡلَایُؤۡمِنُوۡنَ
آپ پوچھیں کس کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہےآپ کہہ دیں اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے اس نے لکھ دیا ہےاپنے اوپر رحمت کرنا وہ ضرور بہ ضرور جمع کرے گا تمہیں قیامت کے دن کی طرف نہیں کوئی شکاس میں وہ لوگ جنہوں نے خسارے میں ڈالا اپنی جانوں کوتو وہی نہیں ایمان لاتے