Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاَغَیۡرَاللّٰہِاَتَّخِذُوَلِیًّافَاطِرِالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَہُوَیُطۡعِمُوَلَایُطۡعَمُقُلۡاِنِّیۡۤاُمِرۡتُاَنۡاَکُوۡنَاَوَّلَمَنۡاَسۡلَمَوَلَاتَکُوۡنَنَّمِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
کہہ دیجیے کیا سوائے اللہ کے میں بنا لوں کوئی دوست پیدا کرنے والا ہے آسمانوں اور زمین کا اور وہ کھلاتا ہے اور نہیں وہ کھلایا جاتا کہہ دیجیے بےشک میںحکم دیا گیا ہوں میں کہ میں ہو جاؤں سب سے پہلا جو اسلام لایا اور نہہر گز آپ ہو مشرکین میں سے
By Nighat Hashmi
قُلۡاَغَیۡرَاللّٰہِاَتَّخِذُوَلِیًّافَاطِرِالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَہُوَیُطۡعِمُوَلَایُطۡعَمُقُلۡاِنِّیۡۤاُمِرۡتُاَنۡاَکُوۡنَاَوَّلَمَنۡاَسۡلَمَوَلَا تَکُوۡنَنَّمِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
آپ کہہ دیں کیا سوائے اللہ تعالیٰ کے میں بناؤں کوئی دوست پیدا کرنے والا ہے آسمانوں کا اور زمین کا اور وہ کھلاتا ہے اور نہیں وہ کھلایا جاتاآپ کہہ دیں یقیناً مجھے حکم دیا گیا ہے مجھے یہ کہ میں ہو جاؤں سب سے پہلا جو اسلام لائے اور آپ ہرگز نہ ہونا مشرکوں میں سے