Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡۤاَنۡشَاَجَنّٰتٍمَّعۡرُوۡشٰتٍوَّغَیۡرَمَعۡرُوۡشٰتٍوَّالنَّخۡلَوَالزَّرۡعَمُخۡتَلِفًااُکُلُہٗوَالزَّیۡتُوۡنَوَالرُّمَّانَمُتَشَابِہًاوَّغَیۡرَمُتَشَابِہٍکُلُوۡامِنۡ ثَمَرِہٖۤاِذَاۤاَثۡمَرَوَاٰتُوۡاحَقَّہٗیَوۡمَحَصَادِہٖوَلَاتُسۡرِفُوۡااِنَّہٗلَایُحِبُّالۡمُسۡرِفِیۡنَ
اور وہی ہےجس نےپیدا کئے باغات چھتریو ں پر چڑھائے ہوئےاور غیر چھتریو ں پر چڑھائے ہوئے اور کجھور کے درخت اور کھیتی مختلف ہیںپھل اس کے اور زیتون اور انار آپس میں ملتے جلتےاور نہملتے جلتے کھاؤ اس کے پھل میں سے جب پھل لائے اور دو اس کا حقدن اس کی کٹائی کے اور نہ تم اسراف کروبے شک وہ نہیں پسند کرتا اسراف کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡۤاَنۡشَاَجَنّٰتٍمَّعۡرُوۡشٰتٍوَّغَیۡرَ مَعۡرُوۡشٰتٍوَّالنَّخۡلَوَالزَّرۡعَمُخۡتَلِفًااُکُلُہٗوَالزَّیۡتُوۡنَوَالرُّمَّانَمُتَشَابِہًاوَّغَیۡرَمُتَشَابِہٍکُلُوۡامِنۡ ثَمَرِہٖۤاِذَاۤاَثۡمَرَوَاٰتُوۡاحَقَّہٗیَوۡمَحَصَادِہٖوَلَاتُسۡرِفُوۡااِنَّہٗلَایُحِبُّالۡمُسۡرِفِیۡنَ
اور وہی ہےجس نےپیدا کیاباغات کوچھجوں پر چڑھائے ہوئےاور چھجوں پر نہ چڑھائے ہوئےاور کھجوروں کواور کھیتوں کومختلف ہیںپھل اس کےاور زیتون کواور انار کوباہم ملتے جلتےاور نہ ملتے جلتےتم کھاؤاس کے پھلوں میں سےجب وہ پھل لائیںاور تم ادا کروحق اس کادن اس کی کٹائی کےاور نہتم حد سے گزرویقیناً وہنہیں پسند کرتاحد سے گزرنے والوں کو