Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَدۡخَسِرَالَّذِیۡنَقَتَلُوۡۤااَوۡلَادَہُمۡسَفَہًۢابِغَیۡرِعِلۡمٍوَّحَرَّمُوۡامَارَزَقَہُمُاللّٰہُافۡتِرَآءًعَلَی اللّٰہِقَدۡضَلُّوۡاوَمَاکَانُوۡامُہۡتَدِیۡنَ
تحقیقخسارے میں رہےوہ جنہوں نےقتل کیا اپنی اولاد کونادانی سے بغیر علم کے اور حرام قرار دیا اس کو جو رزق دیا ان کو اللہ نے جھوٹ گھڑتے ہوئے اللہ پر تحقیق وہ بھٹک گئے اور نہ تھے وہ ہدایت پانے والے
By Nighat Hashmi
قَدۡخَسِرَالَّذِیۡنَقَتَلُوۡۤااَوۡلَادَہُمۡسَفَہًۢابِغَیۡرِ عِلۡمٍوَّحَرَّمُوۡامَارَزَقَہُمُاللّٰہُافۡتِرَآءًعَلَی اللّٰہِقَدۡضَلُّوۡاوَمَاکَانُوۡامُہۡتَدِیۡنَ
یقیناً گھاٹے میں پڑ گئےوہ لوگ جو جنہوں نے قتل کیااپنی اولاد کوحماقت میںبغیر علم کےاور انہوں نےحرام کر لیاجورزق دیا ان کواللہ تعالیٰ نے جھوٹ با ندھتے ہوئےاللہ تعالیٰ پریقیناًوہ گمراہ ہو گئےاور نہیںوہ ہوئےہداہت پانے والے