Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَطۡرُدِالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَرَبَّہُمۡبِالۡغَدٰوۃِوَالۡعَشِیِّیُرِیۡدُوۡنَوَجۡہَہٗمَاعَلَیۡکَمِنۡ حِسَابِہِمۡمِّنۡ شَیۡءٍوَّمَامِنۡ حِسَابِکَعَلَیۡہِمۡمِّنۡ شَیۡءٍفَتَطۡرُدَہُمۡفَتَکُوۡنَمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور نہ آپ دور کیجئےان کو جو پکارتے ہیں اپنے رب کو صبح اور شام وہ چاہتے ہیںچہرہ اسکا نہیں آپ پر ان کے حساب میں سے کوئی چیز اور نہیں آپ کے حساب میں سے ان پر کوئی چیز پھر (اگر)آپ دور کریں گے انہیںتو آپ ہو جائیں گے ظالموں میں سے
By Nighat Hashmi
وَلَاتَطۡرُدِالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَرَبَّہُمۡبِالۡغَدٰوۃِوَالۡعَشِیِّیُرِیۡدُوۡنَوَجۡہَہٗمَاعَلَیۡکَمِنۡ حِسَابِہِمۡمِّنۡ شَیۡءٍوَّمَامِنۡ حِسَابِکَعَلَیۡہِمۡمِّنۡ شَیۡءٍفَتَطۡرُدَہُمۡفَتَکُوۡنَمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور نہتم دور ہٹاؤ اُن لوگوں کو جوپکارتے ہیںاپنے رب کوصبح کواور شام کووہ چاہتے ہیںرضا اُس کینہیں آپ پراُن کے حساب میں سےکچھ بھیاور نہیں آپ کے حساب میں سےاُن پرکچھ بھیپھر آپ دور ہٹا دیں انہیںپس تم ہو جاؤگےظالموں میں سے