Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَتَّخِذُوۡاعَدُوِّیۡوَعَدُوَّکُمۡاَوۡلِیَآءَتُلۡقُوۡنَاِلَیۡہِمۡبِالۡمَوَدَّۃِوَقَدۡکَفَرُوۡابِمَاجَآءَکُمۡمِّنَ الۡحَقِّیُخۡرِجُوۡنَالرَّسُوۡلَوَاِیَّاکُمۡاَنۡتُؤۡمِنُوۡابِاللّٰہِرَبِّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡخَرَجۡتُمۡجِہَادًافِیۡ سَبِیۡلِیۡوَابۡتِغَآءَمَرۡضَاتِیۡتُسِرُّوۡنَاِلَیۡہِمۡبِالۡمَوَدَّۃِوَاَنَااَعۡلَمُبِمَاۤاَخۡفَیۡتُمۡوَمَاۤاَعۡلَنۡتُمۡوَمَنۡیَّفۡعَلۡہُمِنۡکُمۡفَقَدۡضَلَّسَوَآءَالسَّبِیۡلِ
اے لوگو جوایمان لائے ہو نہ تم بناؤمیرے دشمنوں کو اور اپنے دشمنوں کو دوستتم ڈالتے ہوطرف ان کےدوستی(کا پیغام)حالانکہ تحقیقانہوں نے انکار کیااس کا جوآیا تمہارے پاس حق میں سےوہ نکالتے ہیںرسول کواور تمہیںکہتم ایمان لائے ہواللہ پرجو رب ہے تمہارااگرہو تمنکلے تمجہاد کے لیےمیرے راستے میںاور چاہنے کورضا مندی میریتم چھپا کر بھیجتے ہوطرف ان کےدوستی(کا پیغام)اور میںخوب جانتا ہوںاسے جوچھپایا تم نےاور جوظاہر کیا تم نےاور جو کوئیکرے گا اسے تم میں سےتو تحقیقوہ بھٹک گیاسیدھےراستے سے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَتَّخِذُوۡاعَدُوِّیۡوَعَدُوَّکُمۡاَوۡلِیَآءَتُلۡقُوۡنَاِلَیۡہِمۡبِالۡمَوَدَّۃِوَقَدۡکَفَرُوۡابِمَاجَآءَکُمۡمِّنَ الۡحَقِّیُخۡرِجُوۡنَالرَّسُوۡلَوَاِیَّاکُمۡاَنۡتُؤۡمِنُوۡابِاللّٰہِرَبِّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡخَرَجۡتُمۡجِہَادًافِیۡ سَبِیۡلِیۡوَابۡتِغَآءَمَرۡضَاتِیۡتُسِرُّوۡنَاِلَیۡہِمۡبِالۡمَوَدَّۃِوَاَنَااَعۡلَمُبِمَاۤاَخۡفَیۡتُمۡوَمَاۤاَعۡلَنۡتُمۡوَمَنۡیَّفۡعَلۡہُمِنۡکُمۡفَقَدۡضَلَّسَوَآءَ السَّبِیۡلِ
اےوہ لوگوجوایمان لائے ہو مت بناؤمیرے دشمنوں کواوراپنے دشمنوں کودوست تم بھیجتے ہوان کے پاس دوستی کاپیغام حالانکہ یقیناًانہوں نے انکارکیاہے اس کاجوآیاہے تمہارے پاس حق میں سےوہ نکالتے ہیںرسول کواورخودتمہیںیہ کہ تم ایمان رکھتے ہواﷲتعالیٰ پراپنے ربّ پراگرتم نکلے ہوجہادکے لیےمیری راہ میںاورتلاش کرنے کے لیے میری رضاکوتم چھپاکربھیجتے ہوان کودوستی کاپیغام حالانکہ میںزیادہ جاننے والاہوںجوکچھ تم نے چھپایااورجوکچھ تم نے ظاہرکیااورجوشخصایساکرےتم میں سےتویقیناًوہ بھٹک گیاسیدھے راستے سے