یَغۡفِرۡ | لَکُمۡ | ذُنُوۡبَکُمۡ | وَیُدۡخِلۡکُمۡ | جَنّٰتٍ | تَجۡرِیۡ | مِنۡ تَحۡتِہَا | الۡاَنۡہٰرُ | وَمَسٰکِنَ | طَیِّبَۃً | فِیۡ جَنّٰتِ عَدۡنٍ | ذٰلِکَ | الۡفَوۡزُ | الۡعَظِیۡمُ |
وہ بخش دے گا | تمہارے لیے | تمہارے گناہوں کو | اور وہ داخل کرے گا تمہیں | باغات میں | بہتی ہیں | جن کے نیچے سے | نہریں | اور گھر | پاکیزہ | ہمیشگی کے باغات میں | یہ ہے | کامیابی | بہت بڑی |
یَغۡفِرۡلَکُمۡ | ذُنُوۡبَکُمۡ | وَیُدۡخِلۡکُمۡ | جَنّٰتٍ | تَجۡرِیۡ | مِنۡ تَحۡتِہَا | الۡاَنۡہٰرُ | وَمَسٰکِنَ | طَیِّبَۃً | فِیۡ جَنّٰتِ | عَدۡنٍ | ذٰلِکَ | الۡفَوۡزُ | الۡعَظِیۡمُ |
وہ معاف کردے گاتمہیں | تمہارے گناہ | اوروہ داخل کرے گاتمہیں | باغوں میں | بہتی ہیں | جن کے نیچے سے | نہریں | اورگھروں میں | پاکیزہ | جنتوں میں | ابدی | یہ ہے | کامیابی | بہت بڑی |