Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنَّمِنۡ اَزۡوَاجِکُمۡوَاَوۡلَادِکُمۡعَدُوًّالَّکُمۡفَاحۡذَرُوۡہُمۡوَاِنۡتَعۡفُوۡاوَتَصۡفَحُوۡاوَتَغۡفِرُوۡافَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہوبےشکتمہاری بیویوں میں سے اور تمہاری اولاد میں سے دشمن ہیںتمہارےپس محتاط رہو ان سےاور اگرتم معاف کر دواور تم درگزر کرواور تم بخش دوتو بےشکاللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنَّمِنۡ اَزۡوَاجِکُمۡوَاَوۡلَادِکُمۡعَدُوًّالَّکُمۡفَاحۡذَرُوۡہُمۡوَاِنۡتَعۡفُوۡاوَتَصۡفَحُوۡاوَتَغۡفِرُوۡافَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اے لوگوجوایمان لائے ہویقیناًتمہاری بیویوں میں سےاورتمہاری اولادوں میں سےدشمن ہیںتمہارے لیےسوہوشیاررہوان سے اوراگرتم معاف کردواوردرگزرکرواورتم بخش دوتویقیناًاﷲتعالیٰ بے حدبخشنے والانہایت رحم والاہے