اِنۡ | تُقۡرِضُوا | اللّٰہَ | قَرۡضًا | حَسَنًا | یُّضٰعِفۡہُ | لَکُمۡ | وَیَغۡفِرۡ | لَکُمۡ | وَاللّٰہُ | شَکُوۡرٌ | حَلِیۡمٌ |
اگر | تم قرض دو گے | اللہ کو | قرض | اچھا | وہ کئی گنا کر دے گا اسے | تمہارے لیے | اور وہ بخش دے گا | تمہیں | اور اللہ | بہت قدردان ہے | نہایت بردبار ہے |
اِنۡ | تُقۡرِضُوا | اللّٰہَ | قَرۡضًا | حَسَنًا | یُّضٰعِفۡہُ | لَکُمۡ | وَیَغۡفِرۡ لَکُمۡ | وَاللّٰہُ | شَکُوۡرٌ | حَلِیۡمٌ |
اگر | تم قرض دو | اﷲتعالیٰ کو | قرض | اچھا | تووہ کئی گنابڑھادے گااس کو | تمہارے لیے | اوربخش دے گاتمہیں | اوراﷲتعالیٰ | بڑاقدردان ہے | بے حدبردبارہے |